: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،5اپریل(ایجنسی) قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) کے اہلکار تنزیل احمد کے قتل کے بعد شروع ہونے والی سیاسی بیان بازی کے درمیان کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے آج کہا کہ جانباز افسر کے قتل کے ذمہ دار افراد کو سخت سزا
ملنی چاہئے۔ مسٹر راہل گاندھی نے ٹویٹر پر کہا کہ"پٹھان کوٹ حملے سمیت کئی بڑے دہشت گرد انہ معاملوں کی تحقیقات سے وابستہ رہنے والے این آئی اے افسر تنزیل احمد کا بے رحمانہ قتل دردناک واقعہ ہے۔